حدیث نمبر: 3953
- " الحسن مني والحسين من علي ".
حافظ محفوظ احمد
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حارثہ بن سراقہ رضی اللہ عنہ جاسوسی کے لیے نکلے ، اچانک ایک تیر لگا اور وہ شہید ہو گئے ۔ ان کی ماں نے کہا : اے اللہ کے رسول (23-المؤمنون:1) ! آپ جانتے ہیں کہ حارثہ کا میرے ہاں کیا مقام تھا ، اگر وہ جنت میں ہے تو میں صبر کرتی ہوں ، وگرنہ آپ دیکھیں گے کہ میں ( اس کی جدائی پر ) کیا کرتی ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ام حارثہ ! جنت ایک نہیں ہے ، بلکہ کئی جنتیں ہیں اور ( تیرا بیٹا ) حارثہ جنت کے افضل حصے میں یا جنۃ الفردوس میں ہے ۔“