کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: جنت میں مومن کا خیمہ
حدیث نمبر: 3949
- (إن للمؤمن في الجنة لخيمة من لؤلؤة واحدة مجوفة، طولها ستون ميلاً، للمؤمن فيها أهلون، يطوف عليهم المؤمن، فلا يرى بعضهم بعضاً) .
حافظ محفوظ احمد
ابوبکر بن ابوموسیٰ بن قیس اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مومن کے لیے جنت میں ایک جوف دار موتی کا خیمہ ہو گا ، جس کی لمبائی بلندی میں ساٹھ میل ہو گی ، اس میں مومن کے کئی گھر والے ہوں گے ، وہ ان ( ‏‏‏‏سب ) کے پاس جائے گا ( ‏‏‏‏وہ گھر ایک دوسرے سے اتنی مسافت پر ہوں گے کہ ) ایک میں بسنے والے دوسرے کے مکینوں کو نہیں دیکھ سکیں گے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الجنة والنار / حدیث: 3949