حدیث نمبر: 3934
- " يدخل أهل الجنة الجنة، فيبقى منها ما شاء الله عز وجل، فينشئ الله تعالى لها ـ يعني خلقا ـ حتى يملأها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جنتی لوگ جنت میں داخل ہو جائیں گے اور جب تک اللہ چاہے گا وہ وہاں ٹہریں گے ۔ ( ابھی تک جنت کے بعض مقامات خالی ہوں گے ، اس لیے ) اللہ تعالیٰ نئی مخلوق پیدا کر کے ان کو بھر دے گا ۔“