حدیث نمبر: 3919
- " لا تقتلوا الجراد، فإنه جند من جنود الله الأعظم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوزبیر نمیری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ٹڈیوں کو قتل نہ کیا کرو ، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا عظیم لشکر ہیں ۔“