حدیث نمبر: 3893
- " الريح تبعث عذابا لقوم، ورحمة لآخرين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ایک قسم کی ہوا بھیجی جاتی ہے ، لیکن وہ کسی قوم کے لیے عذاب اور کسی کے لیے رحمت بن کر آتی ہے ۔“