حدیث نمبر: 3886
- " الحية فاسقة، والعقرب فاسقة، والفأرة فاسقة، والغراب فاسق ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سانپ فاسق ( یعنی شر پسند ) جانور ہے ، بچھو فاسق جانور ہے ، چوہیا فاسق جانور ہے اور کوا فاسق جانور ہے ۔“