حدیث نمبر: 3846
- " إن الله حين خلق الخلق كتب بيده على نفسه: إن رحمتي تغلب غضبي ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب اللہ تعالیٰ نے مخلوقات کو پیدا کیا تو اپنے ہاتھ سے اپنے بارے میں لکھا کہ بیشک میری رحمت ، میرے غضب پر غالب آ جاتی ہے ۔“