حدیث نمبر: 3841
- " مررت ليلة أسري بي على موسى فرأيته قائما يصلي في قبره [عند الكثيب الأحمر] ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میں اسرا والی رات موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا ، میں نے ان کو دیکھا کہ وہ سرخ ٹیلے کے پاس نماز پڑھ رہے تھے ۔“
حدیث نمبر: 3842
- " الأنبياء - صلوات الله عليهم - أحياء في قبورهم يصلون ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”انبیاء صلوات اللہ علیہم اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز بھی پڑھتے ہیں ۔“