حدیث نمبر: 3839
- " إنا معشر الأنبياء تنام أعيننا، ولا تنام قلوبنا ".
حافظ محفوظ احمد
عطا رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ہم انبیاء کی جماعت کی آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتے ۔“
حدیث نمبر: 3840
- " تنام عيناي ولا ينام قلبي ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میری آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا ۔“