حدیث نمبر: 3822
- " إن آدم خلق من ثلاث ترابات سوداء وبيضاء وخضراء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک آدم علیہ السلام کو تین قسم کی مٹی سے پیدا کیا گیا کالی، سفید اور سبز۔“