حدیث نمبر: 3807
- " سألت جبريل صلى الله عليه وسلم : أى الأجلين قضى موسى عليه السلام؟ قال: أكملهما وأتمهما ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جبریل سے سوال کیا کہ موسیٰ علیہ السلام نے دو مدتوں میں سے کون سی مدت پوری کی تھی؟ انہوں نے جواب دیا: اکمل اور اتمّ مدت پوری کی تھی۔“