حدیث نمبر: 3806
- " كان هذا الأمر في حمير، فنزعه الله منهم فصيره في قريش ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ذومخبر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (خلافت و ملوکیت والا) معاملہ حمیر قبیلے میں تھا، اﷲ تعالیٰ نے ان سے سلب کر کے قریش کے سپرد کر دیا۔“