فہرستِ ابواب — سلسله احاديث صحيحه

باب: اللہ تعالیٰ کے عرش اور کرسی کا آسمانوں سے موازنہ، اللہ تعالیٰ کی کرسی کی صفات

حدیث 3783–3783

باب: آمد جبریل کا ایک انداز

حدیث 3784–3784

باب: آسمان کا چڑچڑانا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا آسمان کی چڑچڑاہٹ کو سننا اور اس کی وجہ

حدیث 3785–3787

باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سب سے بہترین زمانے میں ہوئی

حدیث 3788–3788

باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپنے میں شقِّ بطن کا واقعہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام فرزندان امت سے بھاری ہیں

حدیث 3789–3790

باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کی کیفیت

حدیث 3791–3792

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عجز و انکساری

حدیث 3793–3796

باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عبدیت کو بادشاہت پر ترجیح دینا

حدیث 3797–3797

باب: تنے کا رونا

حدیث 3798–3799

باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت ایک دوسرے کے نصیبے میں آئے ہیں

حدیث 3800–3800

باب: کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا؟

حدیث 3801–3801

باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا

حدیث 3802–3802

باب: واقعہ اسرا و معراج

حدیث 3803–3805

باب: اللہ تعالیٰ نے قریش کو امارت عطا کر دی

حدیث 3806–3806

باب: موسیٰ علیہ السلام نے کون سی مدت پوری کی؟

حدیث 3807–3807

باب: آدم اور موسیٰ علیہما السلام کا مباحثہ

حدیث 3808–3809

باب: عہدالست

حدیث 3810–3810

باب: حاملین عرش سے ایک کی ہیبت

حدیث 3811–3811

باب: عرش کے نیچے کھڑے ہوئے ایک مرغ کی ساخت

حدیث 3812–3812

باب: خلق خدا کا اندازہ لگانا مخلوق کے بس کی بات نہیں

حدیث 3813–3813

باب: جہنم کی شکایت اور اس کا ازالہ

حدیث 3814–3814

باب: پہلوں اور پچھلوں کے بدبخت

حدیث 3815–3815

باب: حسن یوسف

حدیث 3816–3816

باب: یوسف علیہ السلام کی بزرگی اور صبر

حدیث 3817–3819

باب: قوم موسیٰ کی بڑھیا کی دور اندیشی اور موقع شناسی، یوسف علیہ السلام کو ان کی قبر سے منتقل کرنا

حدیث 3820–3820

باب: یہودیوں کے اکہتر، عیسائیوں کے بہتر اور امت مسلمہ کے تہتر فرقے، امت مسلمہ کے عوام و خواص میں فرقہ ناجیہ

حدیث 3821–3821

باب: آدم علیہ السلام کو مٹی کی تین اقسام سے پیدا کیا گیا

حدیث 3822–3822

باب: ابلیس نے آدم علیہ السلام کا ڈھانچہ دیکھ کر اپنی کامیابی کا اندازہ لگا لیا

حدیث 3823–3823

باب: آدم علیہ السلام کا چھینکنا

حدیث 3824–3824

باب: «خلق الله آدم على صورته» کی تشریح، آدم علیہ السلام کی تصویر اور قد

حدیث 3825–3827

باب: سلام کی ابتدا آدم علیہ السلام سے ہوئی

حدیث 3828–3828

باب: پہلا میزبان، سب سے پہلا ختنہ

حدیث 3829–3829

باب: انبیاء کی تعداد، رسول اور نبی میں فرق، آدم و نوح اور نوح و ابراہیم علیہم السلام کا درمیانی فاصلہ

حدیث 3830–3831

باب: ابراہیم اور سیدنا موسیٰ علیہما السلام کا حلیہ مبارک، موسی علیہ السلام احرام کی حالت میں

حدیث 3832–3834

باب: موسیٰ علیہ السلام کو الواح دی گئیں، قرآن مجید کی سورتوں کی تقسیم

حدیث 3835–3835

باب: موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب تھے

حدیث 3836–3836

باب: سب سے پہلے نبی

حدیث 3837–3837

باب: نوح علیہ السلام کی اپنے بیٹے کو وصیت

حدیث 3838–3838

باب: انبیاء کی آنکھیں سوتی ہیں، جبکہ دل بیدار رہتے ہیں

حدیث 3839–3840

باب: انبیاء کا برزخی زندگی میں نماز پڑھنا

حدیث 3841–3842

باب: ضبّ (سانڈے) کی حلت و حرمت

حدیث 3843–3843

باب: اللہ تعالیٰ کی ایک مٹھی میں جنتی اور ایک مٹھی میں جہنمی

حدیث 3844–3845

باب: اللہ تعالیٰ نے غلبہ رحمت والا جملہ اپنے ہاتھ سے لکھا

حدیث 3846–3846

باب: چھ گھڑیوں تک گناہ نہیں لکھا جاتا

حدیث 3847–3847

باب: شیطان نے گمراہ کرنے کا چیلنج کیا اور اللہ تعالیٰ نے بخشنے کا دعوٰی کیا، لیکن . . .

حدیث 3848–3848

باب: جزیرۂ عرب میں شیطان کی عبادت نہیں ہو سکتی، لیکن . . .

حدیث 3849–3849

باب: بنو آدم کے رنگ اور مزاج مختلف کیوں؟

حدیث 3850–3850

باب: ہدایت و ضلالت کے بارے میں تقدیری فیصلے

حدیث 3851–3851

باب: اہل جنت اور اہل جہنم کے بارے میں تقدیری فیصلے

حدیث 3852–3853

باب: بادلوں کا بولنا اور ہنسنا

حدیث 3854–3854

باب: سب سے پہلی مخلوق

حدیث 3855–3856

باب: بتوں کی عبادت کرنے والا پہلا شخص

حدیث 3857–3857

باب: موسیٰ علیہ السلام کے بعد بنو اسرائیل کے خلیفے کا واقعہ

حدیث 3858–3858

باب: نزول تورات کے بعد کسی قوم کو آسمانی عذاب سے ہلاک نہیں کیا گیا، ماسواے . . .

حدیث 3859–3859

باب: بنو اسرائیل نے تورات ترک کر کے خود ایک کتاب ایجاد کر لی

حدیث 3860–3860

باب: بنو اسرئیل کا بہترین فرقہ اصحاب ابوقرن تھا

حدیث 3861–3861

باب: بنو اسرائیل کے تین افراد کی دنیوی مال کے ذریعے آزمائش، دنیوی نعمتوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کو نہیں بھلا دینا چاہیے

حدیث 3862–3862

باب: سیدہ ہاجرہ علیہا السلام نے مائے زمزم کو کیسے روکا؟

حدیث 3863–3863

باب: بنو اسرائیل کے قرضدار اور قرض خواہ کا ایک عجیب واقعہ، صدق دل سے اللہ تعالیٰ کو کفیل بنانے والوں کا انجام

حدیث 3864–3864

باب: یوشع نبی کے لیے سورج کا رکنا اور اس کی وجہ، سابقہ امتوں کے مجاہدوں کا مال غنیمت آگ کھا جاتی تھی

حدیث 3865–3866

باب: شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے، اس لیے . . .

حدیث 3867–3867

باب: صور پھونکنے والے فرشتے کی کیفیت

حدیث 3868–3868

باب: سو افراد کے قاتل کی توبہ

حدیث 3869–3869

باب: فرشتے فرعون کی بیوی پر سایہ کرتے تھے، آسیہ کی دعا کی قبولیت

حدیث 3870–3870

باب: شراب ام الخبائث ہے، ایک آدمی نے زنا، قتل اور خنزیر کے گوشت سے بچنے کے لیے شراب پی لی، لیکن . . .

حدیث 3871–3871

باب: ایوب علیہ السلام کی بیماری کا واقعہ

حدیث 3872–3872

باب: ایوب علیہ السلام پر دوران غسل سونے کی ٹڈیاں گرنا

حدیث 3873–3873

باب: اسلام کی طرف نسبت کرنے کی فضیلت اور نسب پر فخر کرنے کا وبال

حدیث 3874–3874

باب: ہر نبی کو قبل از موت اس کا جنتی ٹھکانہ دکھا دیا جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری الفاظ

حدیث 3875–3875

باب: صحابہ کے بعد والے مسلمانوں کا ایمان جزوی اعتبار سے سب سے پسندیدہ ہے

حدیث 3876–3876

باب: عیسیٰ علیہ السلام کو معبودیت کی تہمت سے کیسے پاک کیا جائے گا؟

حدیث 3877–3877

باب: عیسیٰ علیہ السلام کی تواضع کی مثال

حدیث 3878–3878

باب: سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بعد امن والا دور

حدیث 3879–3879

باب: گھوڑوں میں برکت ہے

حدیث 3880–3880

باب: بیت معمور میں عبادت کرنے والے فرشتوں کی تعداد

حدیث 3881–3881

باب: یہودیوں کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے چند سوالات، بچہ تذکیر یا تانیث کے قالب میں کیسے ڈھلتا ہے؟ بادلوں میں کیسے آواز پیدا ہوتی ہے؟

حدیث 3882–3882

باب: بنو اسرائیل کے بعض افراد کے لیے میت کا سو سال کے بعد قبر سے نکل پڑنا

حدیث 3883–3883

باب: کیا سانپ مسخ شدہ جن ہیں؟

حدیث 3884–3884

باب: چھپکلی کو قتل کرنا اور اس کی وجہ

حدیث 3885–3885

باب: فاسق جانور اور ان کو قتل کرنے کا حکم

حدیث 3886–3886

باب: کائنات کی کون سی اشیاء کب پیدا کی گئیں؟

حدیث 3887–3887

باب: فرشتے کی تخلیق نور سے، انسان کی مٹی سے اور ابلیس کی آگ سے ہوئی

حدیث 3888–3889

باب: عمل سے کورے خطیبوں کا انجام

حدیث 3890–3890

باب: سدرۃ المنتہٰی اور اس سے نکلنے والی چار نہریں، سیحان، جیحان، فرات، نیل

حدیث 3891–3892

باب: ایک ہوا ہے، لیکن کسی کے لیے رحمت اور کسی کے لیے زحمت

حدیث 3893–3893

باب: تخلیق جہنم کے بعد میکائیل ہنسے نہیں

حدیث 3894–3894

باب: داود علیہ السلام بڑے عبادت گزار تھے

حدیث 3895–3895

باب: سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا نے اپنی باری سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے وقف کر دی

حدیث 3896–3896

باب: عورتیں ایسا لباس نہیں پہن سکتیں، جو مردوں کو ان کی طرف متوجہ کرے

حدیث 3897–3897

باب: بےصبری کا انجام

حدیث 3898–3898

باب: انبیاء پر آزمائیشں سخت ہوتی ہیں

حدیث 3899–3899

باب: ہر نبی اپنی قوم کی زبان کے ساتھ مبعوث کیا گیا

حدیث 3900–3900

باب: اللہ تعالیٰ کے علم کے مقابلے میں موسیٰ و خضر علیہم السلام کے علم کی مثال

حدیث 3901–3901

باب: اللہ کا عذاب؟

حدیث 3902–3902

باب: عام نیک لوگ بھی سفارش کریں گے

حدیث 3903–3904

باب: تبع اور ذوالقرنین کیا اور کون تھے؟

حدیث 3905–3906

باب: ہر چیز اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرتی ہے، مگر

حدیث 3907–3907

باب: ابن آدم اللہ تعالیٰ کو کیسے عاجز کرے گا، حالانکہ . . .

حدیث 3908–3908

باب: ہر فرشتے نے سینگی لگوانے کی رائے دی

حدیث 3909–3909

باب: مسخ شدہ قوم کی نسل نہیں ہوتی

حدیث 3910–3910

باب: یحیٰی علیہ السلام سے کوئی خطا سرزد نہیں ہوئی

حدیث 3911–3911

باب: ہر اونٹ کی چوٹی پر شیطان ہے، اس لیے . . .

حدیث 3912–3912

باب: ہر سال بارش کی مقدار ایک ہوتی ہے، لیکن . . .

حدیث 3913–3913

باب: میت کے حق میں بنوآدم کی شہادت کی اہمیت

حدیث 3914–3914

باب: اللہ تعالیٰ کی خشیت کی وجہ سے ایک اشرف فرشتے کی ہیئت

حدیث 3915–3915

باب: جنت سے اتارا جانے والا حجراسود سفید تھا، لیکن سیاہ کیوں ہو گیا؟

حدیث 3916–3917

باب: سورج کیچڑ میں غروب ہو کر سجدہ کرتا ہے

حدیث 3918–3918

باب: ٹڈیاں بھی اللہ تعالیٰ کا لشکر ہیں، اس لیے . . .

حدیث 3919–3919

اس باب کی تمام احادیث