حدیث نمبر: 3758
- (يُوشِكُ أن تطلبُوا في قُراكُم هذه طَسْتاً من ماءٍ فلا تَجدونَهُ، يَنْزَوِي كلُّ ماءٍ إلى عُنْصُرِهِ؛ فيكون في الشام بَقِيَّةُ المؤمنين والماءُ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا : قریب ہے کہ تم ان بستیوں میں ایک پیالہ پانی کا تلاش کرو ، لیکن کامیاب نہ ہو سکو ، یعنی سارے کا سارا پانی اپنی اصل کی طرف سکڑ جائے گا اور باقی ماندہ مومن اور پانی شام میں ہوں گے ۔