حدیث نمبر: 3750
- " يخرج من (عدن أبين) اثنا عشر ألفا ينصرون الله ورسوله، هم خير من بيني وبينهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عدن ابین سے بارہ ہزار آدمی نکلیں گے ، وہ اللہ اور اس کے رسول کی مدد کریں گے ، وہ میرے اور اپنے مابین ( کی نسلوں ) میں سب سے بہتر ہوں گے ۔“