حدیث نمبر: 3735
- " صنفان من أمتي لا يردان علي الحوض: القدرية والمرجئة ".
حافظ محفوظ احمد
محمد بن عبدالرحمٰن بن ابو لیلی اپنے باپ سے ، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میری امت کے دو قسم کے افراد حوض پر نہیں آ سکیں گے : قدریہ اور مرجئہ۔“