کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: عربوں کے زمینی خزانے نکالنے کے لیے بدترین لوگوں کے پہنچنے کی پیشین گوئی
حدیث نمبر: 3729
- " ستكون معادن يحضرها شرار الناس ".
حافظ محفوظ احمد
بنوسلیم کا ایک آدمی اپنے دادا سے روایت کرتا ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چاندی لے کر آیا اور کہا اور یہ ہماری کان ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عنقریب ان کانوں پر بدترین لوگ پہنچیں گے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3729