حدیث نمبر: 3728
- " ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجد الكعبة. قلنا: ونحن على ديننا اليوم، قال: وأنتم على دينكم اليوم، قلنا: فنحن يومئذ خير أم اليوم؟ قال: بل أنتم اليوم خير ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عنقریب تم دنیا کو فتح کر لو گے ، حتیٰ کہ کعبہ کو آراستہ کیا جائے گا ۔“ ہم نے کہا ہم تو اس وقت اپنے دین پر قائم ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم آج اپنے دین پر قاہم ہو ۔“ ہم نے کہا : ہم آج بہتر ہیں یا اس وقت ہوں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم آج بہتر ہو ۔“