کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: صحابہ کرام میں قتل کا فتنہ
حدیث نمبر: 3720
- " بحسب أصحابي القتل ".
حافظ محفوظ احمد
ابومالک اشجعی سعد بن طارق بن اشیم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میرے صحابہ کے لیے قتل کا فتنہ ہی کافی ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3720