حدیث نمبر: 3719
- " أول من يغير سنتي رجل من بني أمية ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے یزید بن ابوسفیان سے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ”سب سے پہلے میری سنت کو بدلنے والا فرد بنوامیہ میں سے ہو گا ۔“