حدیث نمبر: 3702
- " إن لكل أمة فتنة وفتنة أمتي المال ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا کعب بن عیاض رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ”ہر امت کے لیے ایک فتنہ ہوتا ہے ( یعنی ایسی چیز جس کے ذریعے اس کو آزمایا جاتا ہے ) اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔“