کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: فتنوں سے بچ جانے والا اور آزمائشوں میں صبر کرنے والا سعادت مند ہے
حدیث نمبر: 3700
- " إن السعيد لمن جنب الفتن ولمن ابتلي فصبر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سعادت مند انسان وہ ہے جسے فتنوں سے بچا لیا گیا اور وہ جسے ابتلاء و آزمائش میں تو ڈال دیا گیا لیکن اس نے صبر کیا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3700