کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: آزمائشوں سے اللہ تعالیٰ کی عافیت کا سوال کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 3676
- " أما كان هؤلاء يسألون العافية؟! ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار لوگوں کے پاس سے گزرے اور پوچھا : ” آیا یہ لوگ صحت و عافیت کا سوال نہیں کرتے تھے ؟ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3676