حدیث نمبر: 3652
- (يَتْبَعُ الدجال من يهودِ أصبهانَ سبعون ألفاً؛ عليهم الطيالِسةُ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کے پیچھے لگیں گے ( پیروی کریں گے ) جن کے جسموں پر سبز رنگ کی چادریں ہوں گی ۔“