کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: فتنوں کی مختلف صورتیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اظہار افسوس
حدیث نمبر: 3623
- " كيف أنتم إذا مرج الدين [وسفك الدم وظهرت الزينة وشرف البنيان] وظهرت الرغبة واختلفت الإخوان وحرق البيت العتيق؟! ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا : ”جب دین میں فساد آ جائے گی ، خونریزی ہو گی ، بناؤ سنگھار عام ہو گا ، بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی ، رغبت بڑھ جائے ، بھائیوں میں اختلاف پڑ جائے گا اور بیت عتیق جلا دیا جائے گا تو تمہارا کیا بنے گا ؟“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3623