حدیث نمبر: 3613
- (إذا قال الرجلُ: هَلَكَ الناسُ؛ فهو أَهْلَكهم) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی آدمی یہ کہے کہ لوگ تباہ ہو گئے ( کوئی حال نہیں رہا لوگوں کا ) ، تو وہ ان میں سب سے زیادہ تباہ ہونے والا ہو گا ۔“