کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مسجد کو مزین کرنے اور مصحف کو خوبصورت بنانے پر ہلاکت
حدیث نمبر: 3610
- " إذا زوقتم مساجدكم وحليتم مصاحفكم، فالدمار عليكم ".
حافظ محفوظ احمد
سعید بن ابوسعید مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم لوگ مساجد کو مزین کرو گے اور مصاحف کو خوبصورت بناؤ گے تو تم پر ہلاکت و بربادی ہو گی ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3610