کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بیت اللہ پر چڑھائی کرنے والوں کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا
حدیث نمبر: 3556
- " لا تنتهي البعوث عن غزو هذا البيت، حتى يخسف بجيش منهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مختلف لشکر بیت اللہ میں جنگ کرنے سے باز نہیں آئیں گے ، حتیٰ کہ ان کے ایک لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائےگا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3556