حدیث نمبر: 3555
- " لا تغزى هذه (يعني: مكة) بعد اليوم إلى يوم القيامة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا حارث بن مالک بن برصاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”آج کے بعد روز قیامت تک اس ( یعنی مکہ ) پر حملہ نہیں کیا جائے گا اور نہ کسی قریشی کو باند کر قتل کیا جائے گا ۔“