حدیث نمبر: 3449
- " لا تسبوا ورقة فإني رأيت له جنة أو جنتين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم ورقہ کو گالیاں نہ دیا کرو ، کیونکہ میں نے اس کے لیے ایک باغ یا دو باغ دیکھے ہیں ۔ “