حدیث نمبر: 3440
- " لو قلت: (بسم الله) ، لطارت بك الملائكة والناس ينظرون إليك ".
حافظ محفوظ احمد
موسیٰ بن طلحہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ غزوہ احد والے دن مجھے ایک تیر لگا ۔ میں نے کہا : «حس» ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر تم «بسم الله» کہتے تو فرشتے تجھے لے کر اڑ جاتے اور لوگ دیکھ رہے ہوتے ۔ “