حدیث نمبر: 3429
- " إن من أمتي قوما يعطون مثل أجور أولهم، ينكرون المنكر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبدالرحمٰن بن حضرمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” میری امت میں ایسے لوگ بھی آئیں گے جنہیں پہلوں کی طرح ثواب ملے گا ۔ ( ان کی امتیازی صفت یہ ہو گی کہ ) وہ برائی کا انکار کریں گے ۔ “