کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے حق میں ڈانٹ ڈپٹ یا ان کی فضیلت اور اس کی حقیقت
حدیث نمبر: 3410
- " لا أشبع الله بطنه. يعني معاوية ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے کچھ لکھوانے کے لیے انہیں بلوا بھیجا ۔ انہوں نے کہا وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ پھر پیغام بھیجا ۔ انہوں نے کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ اس کے پیٹ کو سیر نہ ہی کرے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3410