حدیث نمبر: 3398
- " نعم القوم الأزد طيبة أفواههم برة أيمانهم نقية قلوبهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ازدی لوگ بہترین قوم ہیں ، وہ شیریں زبان ، قسمیں پوری کرنے والے اور صاف دل ہیں ۔ “