حدیث نمبر: 3397
- " خير أهل المشرق عبد القيس، أسلم الناس كرها وأسلموا طائعين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اہل مشرق میں سے بہترین قبیلہ عبدالقیس ہے ، ( کیونکہ دوسرے ) لوگوں نے مجبوراً اسلام قبول کیا اور انہوں نے برضا و رغبت ۔ “