حدیث نمبر: 3386
- " انظروا قريشا، فخذوا من (وفي رواية: فاسمعوا) قولهم، وذروا فعلهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عامر بن شہر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ”قریش کو سامنے رکھو ، ان کے اقوال سنو ، ( اور پیروی کرو ) اور ان کے افعال کو نظر انداز کر دو ۔ “