کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ایک قریشی، دو غیر قریشیوں کے برابر کیوں؟
حدیث نمبر: 3383
- " إن للقرشي مثلي قوة الرجل من غير قريش ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قریشی خاندان کے فرد کی قوت دوسرے خاندانوں کے فرد سے دوگنا ہوتی ہے ۔“ زہری سے کہا گیا کہ ایسا کس بنا پر ہے ؟ انہوں نے کہا : عمدہ رائے کی بنیاد پر ہے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3383