کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: غزوہ ہند میں شریک ہونے والی اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا ساتھ دینے والی جماعتوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 3350
- " عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار: عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى بن مريم عليه السلام ".
حافظ محفوظ احمد
مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ نے میری امت کی دو جماعتوں کی آگ سے حفاظت کی ہے : (۱ ) وہ جماعت جو ہند سے جہاد کرے گی اور ( ۲ ) وہ جماعت جو عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے ساتھ ہو گی ۔“