حدیث نمبر: 3310
- " الملك في قريش والقضاء في الأنصار والآذان في الحبشة والشرعة في اليمن والأمانة في الأزد ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بادشاہت قریشیوں میں ، قضاء انصاریوں میں ، اذان حبشیوں میں ، راہ مستقیم یمنیوں میں اور امانت ازدیوں میں ہے ۔ “