حدیث نمبر: 3301
- " سيدات نساء أهل الجنة بعد مريم بنت عمران: فاطمة وخديجة وآسية امرأة فرعون ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مریم بنت عمران کے بعد جنتی عورتوں کی سردار یہ ( تین عورتیں ) فاطمہ ، خدیجہ اور فرعون کی بیوی آسیہ ہیں ۔ “