حدیث نمبر: 3299
- " والذي نفسي بيده، لا يبغضنا أهل البيت أحد إلا أدخله الله النار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! جو آدمی ہم اہل بیت سے بغض رکھے گا ، اللہ تعالیٰ اسے جہنم میں داخل کرے گا ۔ “