کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل و عیال کے حق میں بہتر آدمی کی فضیلت
حدیث نمبر: 3235
- " خيركم خيركم لأهلي من بعدي ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” تم میں سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے اہل کے حق میں بہتر ہو گا ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3235