کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ کرنے والے تھے، نہ کہ تکلیف دینے والے
حدیث نمبر: 3205
- " إن الله أرسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا : آپ نے اپنی بیویوں کو یہ نہیں بتلانا کہ میں نے آپ کا انتخاب کر لیا ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ نے مجھے تبلیغ کرنے والا بنا کر بھیجا ہے ، نہ کہ تکلیف دینے والا ( اور پریشان کرنے والا ) ۔ “