حدیث نمبر: 3191
- " نحن بنو النضر بن كنانة، لا نقفو أمنا ولا ننتفي من أبينا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جفشیش کندی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کن لوگوں سے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ہم بنونضر بن کنانہ سے ہیں ، ہم اپنی ماں پر تہمت لگاتے ہیں نہ اپنے باپ کی نفی کرتے ہیں ۔“