حدیث نمبر: 3182
- " كتبت نبيا وآدم بين الروح والجسد ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا میسرہ فجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کو بطور نبی کب لکھا گیا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اس وقت جب سیدنا آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے ۔“