کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم صاحب جوامع الکلم تھے
حدیث نمبر: 3177
- " أعطيت فواتح الكلم وخواتمه، قلنا: يا رسول الله علمنا مما علمك الله عز وجل، فعلمنا التشهد ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مجھے جامع اور خاتم کلمے عطا کیے گئے ہیں ۔“ ہم نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اللہ تعالیٰ نے آپ کو جو تعلیمات دی ہیں ان میں سے ہمیں بھی کچھ سکھا دیں ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد سکھایا ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3177