حدیث نمبر: 2575
- (لا يزالُ النّاس بخير؛ ما لم يتحاسدوا) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ضمرہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگ اس وقت تک خیر و بھلائی پر رہیں گے جب تک ایک دوسرے سے حسد نہیں کریں گے ۔ “