حدیث نمبر: 2566
- " المؤمن غر كريم، والفاجر خب لئيم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مومن بھولا بھالا اور بزرگی والا ہوتا ہے اور فاجر آدمی مکار ، ( دغاباز ) اور کمینہ ( اور رذیل ) ہوتا ہے ۔“