حدیث نمبر: 2550
- (ما أخافُ على أُمّتِي إلا ثلاثاً: شُحٌّ مُطاعٌ، وهوىً متَّبعٌ، وإمامُ ضلالٍ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوالاعور رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اپنی امت کے بارے میں مجھے صرف تین چیزوں کا ڈر ہے : ( ١ ) بخیلی ، جس کے تقاضے پورے کر دیے جائیں ، ( ۲ ) خواہش نفس جس کی پیروی کی جائے اور ( ۳ ) گمراہ امام ۔“