کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: کسی پر لعنت کرنا کبیرہ گناہ ہے
حدیث نمبر: 2544
- " كنا إذا رأينا الرجل يلعن أخاه رأينا أن قد أتى بابا من الكبائر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں : جب ہم کسی آدمی کو دیکھتے کہ وہ اپنے بھائی پر لعنت کر رہا ہو تو ہمارا خیال ہوتا تھا کہ اس نے کبیرہ گناہوں میں سے ایک گناہ کا ارتکاب کیا ہے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاخلاق والبروالصلة / حدیث: 2544